ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

اہم ملک نے ’’مریخ ‘‘پر انسان بردارخلائی شٹل اتارنے کا اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ اس کے خلاباززوں کے قدم جلد ہی مریخ پر اتریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پینس نے فلوریڈا میں واقع کینیڈی اسپیس سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا خلا میں ایک نئے دور کی قیادت کرے گا۔انہوں نے کہا کہ ہماری قوم کے افراد دوبارہ چاند پر اپنے قدم رکھیں گے اور پھر اس کے بعد ان کے قدم مریخ کو چھوئیں گے۔

اس موقع پر ناسا کے تقربیاً 800 کارکن، خلائی ماہرین اور پر ائیویٹ کنٹریکٹرز موجود تھے۔مائیک پینس نے کہا کہ اپنا کام شروع کرنے کے بعد قومی کونسل موجودہ خلائی پالیسیوں اور خلا سے متعلق طویل مدتی قومی اہداف پر نظر ثانی کرے گی۔انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں ہم خلائی تحقیق کی انسانی سرگرمیوں کو آگے بڑھائیں گے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…