جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

چینی فوجی جہاز اور لڑاکا طیارے روانہ، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے طبل جنگ بجادیا

datetime 7  جولائی  2017 |

بیجنگ (آئی این پی)چین نے جنوبی بحیرہ چین میں امریکی سرگرمیوں کے جواب میں فوجی جہازوں اور لڑاکا طیاروں کو بھیج دیا، امریکی رویہ نے چینی قوانین اور متعلقہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی ہے، امریکہ نے امن، سلامتی اور متعلقہ پانی کے آرڈر میں رکاوٹ اور چینی جزائر پر سہولیات اور اہلکار کو خطرے میں ڈال دیا ہے،

اس طرح یہ معاملہ سنجیدگی سے سیاسی اور فوجی مداخلت کا متقاضی ہے،چین کی جانب سے قومی اقتدار اور سلامتی کی حفاظت کے لئے تمام ضروری ذرائع کا استعمال کیا جائے گا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے میڈیا کی جانب سے کئے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین نے جنوبی بحیرہ چین میں امریکی سرگرمیوں کے جواب میں فوجی جہازوں اور لڑاکا طیاروں کو بھیجا ہے ۔امریکی رویہ چینی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔امریکہ نے امن، سلامتی اور متعلقہ پانی کے آرڈر میں رکاوٹ اور چینی جزائر پر سہولیات اور اہلکار کو خطرے میں ڈال دیا ہے ۔ چین نے اپنی سلامتی و استحکام کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ اقدام کیا ہے کیونکہ یہ معاملہ اس وقت سنجیدگی سے سیاسی اور فوجی مداخلت کا متقاضی ہے۔امریکہ اگر نیوی گیشن آزادی کی بنیاد پر وہاں تک رسائی حاصل کر سکتا ہے تو چین کیوں نہیں۔آسیان ممالک سے مل کر چین نے جنوبی چین سمندر کی صورت حال کو بہتر بنایا ہے۔. چین کی جانب سے قومی اقتدار اور سلامتی کی حفاظت کے لئے تمام ضروری ذرائع کا استعمال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…