امریکی صدر نے شاہ سلمان بارے بڑا انکشاف کر دیا
برسلز (این این آئی)امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہردلعزیز شخصیت سے بے حد متاثر ہوئے ہیں۔ ٹرمپ عالمی محافل میں بھی شاہ سلمان کا تذکرہ انتہائی احترام کے ساتھ کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ روز انہوں نے برسلز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ شاہ… Continue 23reading امریکی صدر نے شاہ سلمان بارے بڑا انکشاف کر دیا







































