جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ نے پلٹا کھالیا،پاکستان کیلئے بڑا اعلان،حیرت انگیزطورپر کوئی شرط بھی نہیں عائد کی گئی

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بجٹ میں پاکستان کیلئے آٹھ سو ملین ڈالر کی امداد مختص کردی،یہ امداد پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں ملے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کولیشن سپورٹ فنڈز کے تحت پاکستان کو اگلے مالی سال کے لئے 800 ملین ڈالر دینے کی تجویز دی ہے۔

محکمہ دفاع کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طرف سے دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو امریکہ تسلیم کرتا ہے۔ افغانستان میں اتحادی فورسز کو میٹریل کی فراہمی کے لئے پاکستان کی ٹرانزٹ حمایت بھی قابل تعریف ہے۔ پاکستان امریکہ کا اہم اتحادی ہے۔ جس کے لئے پاکستان کو مذکورہ فنڈز دینے کے لئے کوئی شرط عائد نہیں کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…