شامی مہاجرین کی لبنانی قبرستانوں میں تدفین پر پابندی لگا دی گئی، پابندی کیوں لگائی گئی؟
بیروت/دمشق(آئی این پی )شامی مہاجرین کی لبنانی قبرستانوں میں تدفین پر پابندی لگ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی سرزمین اپنے زندہ شہریوں کے لئے تو پہلے ہی تنگ تھی مگر اب تو اس کے مردوں کو ہمسایہ ملک اپنے قبرستانوں میں دفن کی اجازت دینے سے بھی انکاری نظر آتے ہیں ۔سوشل میڈیا… Continue 23reading شامی مہاجرین کی لبنانی قبرستانوں میں تدفین پر پابندی لگا دی گئی، پابندی کیوں لگائی گئی؟











































