’’بھارتیوں پر خدا کا عذاب‘‘ آسمانی بجلی گرنے سے کتنے افراد ہلاک؟
پٹنہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہارکے مختلف علاقوں میں جاری بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کےمطابق بھارتی ریاست میں ہونے والی شدید بارشوں کےدوران بجلی گرنے سے26 افراد افراد مارے گئے۔انتظامیہ نے بجلی گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں پر فی کس 4 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان… Continue 23reading ’’بھارتیوں پر خدا کا عذاب‘‘ آسمانی بجلی گرنے سے کتنے افراد ہلاک؟









































