مسئلہ کشمیر،بھارت کو بڑا سرپرائز،چین میدان میں آگیا،بڑا اعلان کردیاگیا
بیجنگ(این این آئی) چین نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے پر تیار ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی برادری کی بہت زیادہ توجہ حاصل ہورہی ہے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر،بھارت کو بڑا سرپرائز،چین میدان میں آگیا،بڑا اعلان کردیاگیا











































