ذی الحج کے چاند کی رویت سے متعلق سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلامیہ
ریاض : سعودی عرب کی سپریم کورٹ نےعوام سے بروز اتوار ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ چاند نظر آنے کی صورت میں شہادت مقامی عدالت میں درج کرائیں۔ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار کو اسلامی سال کے آخری… Continue 23reading ذی الحج کے چاند کی رویت سے متعلق سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلامیہ