حادثے سے 3 دن قبل انجن خراب ہوگیا تھا، پاکستانیوں کو جان بوجھ کر کشتی کے سب سے خطرناک حصے میں رکھا گیا،برطانوی اخبار کی رپورٹ میں ہولناک انکشافات
ایتھنز(این این آئی) یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے میں بچ جانے والے مسافروں نے حادثے میں پاکستانیوں زیادہ اموات ہونے سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق یونان کے ساحل کے قریب ڈوبنے والی کشتی کے بچ جانے والے مسافروں نے کوسٹ گارڈز سے گفتگو میں بتایاکہ… Continue 23reading حادثے سے 3 دن قبل انجن خراب ہوگیا تھا، پاکستانیوں کو جان بوجھ کر کشتی کے سب سے خطرناک حصے میں رکھا گیا،برطانوی اخبار کی رپورٹ میں ہولناک انکشافات