’’ جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘ خطے میں زبردست ہلچل ۔۔۔ شمالی کوریا کے خلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف ‘ٹارگٹڈ پابندیوں میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پابندیاں پیانگ یانگ کی جانب سے رواں سال کیے جانے والے مختلف میزائل تجربات کے جواب میں عائد کی گئی ہیں۔ان پابندیوں کے تحت چار اکائیوں اور 14 حکام کی املاک منجمد… Continue 23reading ’’ جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘ خطے میں زبردست ہلچل ۔۔۔ شمالی کوریا کے خلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا