پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’چین امریکہ کا اگلا شکار‘‘ عالمی منظر نامہ تیزی سے تبدیل۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی انتظامیہ اس بارے میں غور کر رہی ہے کہ آیا اسے چین سے امریکہ آنے والے تجارتی سامان پر محصولات یا تجارتی پابندیاں عائد کرنی چاہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تجارتی نمائندے رابرٹ لائٹ ہائزر کو یہ ہدایت دیں گے کہ وہ امریکی قانون کے 1974 کے ٹریڈ ایکٹ کے تحت چین کے تجارتی طریقہ کار کی تحقیقات کریں۔اس قانون کا مقصد امریکی صنعتوں کو

بیرونی ملکوں کے غیر منصفانہ تجارتی طور طریقوں سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔انتظامی عہدے داروں کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں ایک باضابطہ اعلان آئندہ چند دنوں میں کیا جا سکتا ہے۔صدر ٹرمپ اور ان کی اقتصادی ٹیم کے ارکان ایک عرصے سے چین پر یہ الزام لگاتے آئے ہیں کہ وہ بڑے پیمانے پر تجارت میں، فولاد کی درآمد سے لے کر متاع دانش کی چوری جیسے طریقے استعمال کر رہا ہے جس سے امریکی کاروباروں کو نقصان پہنچ چکا ہے ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…