سعودی عرب نے قطر کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے قطرسے تعلقات منقطع کرنے کے بعد قطرکی حکومت کوامدادکی پیشکش کردی ہے ،سعودی حکومت نے قطرکوپیشکش کی ہے کہ اگرقطرکوضرورت پڑی تووہ امدادفراہم کرے گا۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیرخارجہ وزیر خارجہ عدیل الجبیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب ضرورت پڑنے پر قطر کو خوراک اور… Continue 23reading سعودی عرب نے قطر کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی