اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

بھارت میں بربریت کا ایک اور واقعہ ، اساتذہ کی 12رویں جماعت کی طالبہ کیساتھ زیادتی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں بربریت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،ریاست راجستھان کے ایک سکول میں دو اساتذہ نے بارہویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے ایک سکول میں دو اساتذہ نے بارہویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے سکول کے مالک اور ایک ٹیچر کو گرفتار کر لیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کی

اور حاملہ ہونے کے بعد مقامی ہسپتال سے ساز باز کر کے اسقاط حمل کروا دیا۔اسقاط حمل کے بعد متاثرہ لڑکی کی حالت بگڑ گئی جسے جے پور کے سوائی مان سنگھ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے سکول کو فی الحال بند کر دیا گیا ہے اور متاثرہ لڑکی کا بیان لینے کے لیے اس کے ہوش میں آنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں تنا ہے۔ لوگوں نے سکول کے باہر احتجاج کیاتوڑ پھوڑ بھی کی۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…