داعش نے موصل میں تاریخی جامع مسجد النوری کو شہید کردیا
بغداد( آن لائن )عرا اقی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں واقع تاریخی جامع مسجد النوری کو شہید کردیا ہے اور اس کے تاریخی اہمیت کے حامل مینار کو بھی دھماکوں سے اڑا دیا ہے۔وزارت دفاع کے مطابق داعش کے جنگجوؤں نے… Continue 23reading داعش نے موصل میں تاریخی جامع مسجد النوری کو شہید کردیا