افغانستان کی اہم ترین شخصیت پر مسجد میں جوتے سے حملہ
کابل(آئی این پی)حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار بھی جوتا کلب کے ممبر بن گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق واقعہ مغربی صوبہ ہرات کی جامع مسجد میں اس وقت پیش آیا جب حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار خطبہ دے رہے تھے کہ اس دوران ایک شخص نے گلبدین حکمت یار پر جوتا… Continue 23reading افغانستان کی اہم ترین شخصیت پر مسجد میں جوتے سے حملہ







































