’’کسی کو تو‘‘ملاقات کا وقت تک نہیں دیا لیکن ترک صدر سے ملاقات کے بعدٹرمپ کے الفاظ کیا تھے؟جانیئے

22  ستمبر‬‮  2017

نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ کی 72 ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے نیو یارک میں موجود ترک صدر اردگان نے امریکی ہم منصب ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ۔50 منٹ جاری اس ملاقات میں علاقائی مسائل کے پر امن حل کیلیے تعاون کے فروغ اور عالمی دہشتگرد تنظیموں کے خلاف نبرد آزمائی کے عزم پر اتفاق رائے کا اظہار کیا گیا ۔ دونوں صدور نے 25 ستمبر کو ہونے والے شمالی عراقی انتظامیہ میں ریفرنڈم کی مخالفت کرتیہوئے اس کے سنگین نتائج برآمد ہونے کی نشاندہی کی ۔ بعد ازاں صدر اردگان

نے پریس کو بیان دیتیہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ سے ملاقات سود مند رہی جس میں ترک- امریکی تعلقات اور علاقائی و عالمی مسائل پر تفصیلی بات چیت کرنے کا موقع ملا ۔ اس کے جواب میں امریکی صدر نے کہا کہ صدر ایردوان سے ملاقات میرے لیے باعث شرف تھی کیونکہ وہ ایک ایسے ملک کے لیڈر ہیں جو کہ انتہائی حساس خطے میں واقع ہے ۔ ترکی اور امریکہ کے درمیان گہرسے دوستانہ روابط ہیں اور ہمارے درمیان سیاسی سمیت ذاتی نوعیت کے تعلقات بھی قائم ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…