70 پاکستانیوں کاقاتل، خطرناک مجرم کس ملک سے گرفتار ، رونگٹے کھڑے کر دینے والے انکشافات
بوداپست (مانیٹرنگ ڈیسک)ہنگری کی پولیس نے ایک ایسے پاکستانی مہاجر کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر الزام ہے کہ وہ اپنے ملک میں ستر افراد کو ہلاک کرنے میں ملوث تھا۔ ہنگری اور آسٹریا کے سکیورٹی اداروں نے اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے ہنگری اور آسٹریائی پولیس کے… Continue 23reading 70 پاکستانیوں کاقاتل، خطرناک مجرم کس ملک سے گرفتار ، رونگٹے کھڑے کر دینے والے انکشافات







































