حزب اللہ پر لبنانی حکومت اور عوام کی خاموشی تعجب خیز ہے ،سعودی وزیر
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے خلیج عربی کے امور کے وزیر مملکت ثامر السبہان نے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کی کارستانیوں کے حوالے سے لبنانی حکومت اور عوام کی خاموشی پر اپنی حیرت کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی ٹوئیٹ میں السبہان نے لکھا کہ عالمی دہشت گردی کے اربابِ اختیار کی ہدایت پر… Continue 23reading حزب اللہ پر لبنانی حکومت اور عوام کی خاموشی تعجب خیز ہے ،سعودی وزیر







































