جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

روس نے خوفناک ایٹمی میزائل’’شیطان2‘‘ کا تجربہ کر لیا، ہر طرف تباہی مچ گئی، امریکہ پریشان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے 12 نیو کلیئر ہتھیاروں کے حامل نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ روسی فوج نے دعویٰ کیا کہ میزائل ہیرو شیما اور ناگاساکی پر گرائے گئے بم سے 2 ہزار گنا زیادہ تباہ کن ہے۔ بین البراعظمی میزائل آر ایس 28 سرمٹ نے 5 ہزار 793 کلو میٹر پر ہدف کو نشانہ بنایا۔روسی فوج کا کہنا ہے کہ نیا میزائل کسی بھی دفاعی صلاحیت کو نقصان پہنچا کر پورے ملک کو تباہ کر سکتا ہے۔ روسی فوج کا دعویٰ ہے کہ نیا میزائل 1945 میں ہیروشیما اور ناگاساکی

پر گرائے گئے بم سے 2 ہزار گنا زیادہ تباہ کن ہے اور اس نے تربیتی مشقوں کے دوران تمام اہداف حاصل کیے ہیں۔روس کی جنگی مشقوں پر نیٹو کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔ سیکریٹری جنرل اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ زاپاد مشقوں کی نوعیت کے بارے میں روس نے نیٹو کو گمراہ کیا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ شیطان دوم نامی بیلسٹک میزائل پورے برطانیہ کو ایک ہی حملے میں صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے۔ شیطان دوم میزائل امریکا کی ریاست ٹیکساس کو بھی ایک ہی حملے میں نیست و نابود کر دے گا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…