ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

جنگ کے اصول بدل گئے، حماس 50 سال تک پچھتائے گی، اسرائیل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

جنگ کے اصول بدل گئے، حماس 50 سال تک پچھتائے گی، اسرائیل

تل ابیب(این این آئی) وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے جنوبی اسرائیل کے اوفاکیم قصبے کا دورہ کیا۔ اس قصبہ پر ایک روز قبل فلسطینیوں نے حملہ کیا تھا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے اس موقع پر کہا کہ جنگ کے اصول بدل گئے ۔ ہمارا جواب 50 سال تک فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading جنگ کے اصول بدل گئے، حماس 50 سال تک پچھتائے گی، اسرائیل

اسرائیل پر حملوں میں متعدد امریکی شہری مارے گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل پر حملوں میں متعدد امریکی شہری مارے گئے

واشنگٹن(این این آئی )امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے مطابق حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے نتیجے میں متعدد امریکی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ امریکی حکام شہریوں کی بیرون ملک اموات کے حوالے سے اسرائیلی حکومت کے ساتھ رابطے میں… Continue 23reading اسرائیل پر حملوں میں متعدد امریکی شہری مارے گئے

مشرق وسطی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

مشرق وسطی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل پر حماس کے حملے نے پیر کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا کیونکہ مشرق وطی میں وسیع تنازع کے خدشے کے پیش نظر مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تشدد نے پیر کو عالمی منڈیوں میں اتار چڑھا ئوکو ہوا دی، ایران سے سپلائی میں… Continue 23reading مشرق وسطی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

حماس کے حملوں میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

حماس کے حملوں میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ایک برطانوی ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا ہے۔ اسرائیل میں برطانوی سفارتخانے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے حملوں کے بعد ایک برطانوی سیکیورٹی اہلکار لاپتا ہے۔… Continue 23reading حماس کے حملوں میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 370 ہوگئی، 2200 سے زائد زخمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 370 ہوگئی، 2200 سے زائد زخمی

غزہ (این این آئی)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے حملوں میں اب تک 370 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔گزشتہ روز صبح غزہ سے اسرائیل پر 7000 راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے کیے گئے حملوں میں… Continue 23reading اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 370 ہوگئی، 2200 سے زائد زخمی

اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا

غزہ (این این آئی)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کے بعد لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ سگنلز 50 فیصد سے بھی کم… Continue 23reading اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

تل ابیب (این این آئی)حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب ایئر پورٹ پر پرواز منسوخی کے اعلانات کے باوجود اسرائیلی شہریوں کارش لگا ہوا ہے، بن گوریان ایئر پورٹ کیبیرون ملک لانج میں اسرائیلی شہریوں کی لائنیں لگ چکی ہیں۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

غزہ سے خاتون رپورٹرکی براہ راست کوریج کے دوران اسرائیل کا میزائل حملہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

غزہ سے خاتون رپورٹرکی براہ راست کوریج کے دوران اسرائیل کا میزائل حملہ

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل اور فلسطین کی صورتحال کی غزہ سے لائیو کوریج کے دوران دھماکے کی آواز سن کر خاتون رپورٹر گھبرا گئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق خاتون رپورٹر یمنی سید جب صورتحال بتا رہی تھیں، اسی دوران ان کے عقب میں ایک بڑا دھماکا ہوا اور دھواں اٹھتا ہوا دکھائی دیا۔دھماکے کی… Continue 23reading غزہ سے خاتون رپورٹرکی براہ راست کوریج کے دوران اسرائیل کا میزائل حملہ

اسرائیل کی کرنل سمیت 26 فوجیوں، 30 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل کی کرنل سمیت 26 فوجیوں، 30 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق

تل ابیب(این این آئی) اسرائیل نے حماس کے حملوں میں کرنل سمیت اپنے 26 فوجیوں اور 30 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئی ڈی ایف نے جنوبی اسرائیل میں لڑائی میں مارے گئے 26 فوجیوں کے نام جاری کردیے۔ہلاک شدگان میں شمریا سے نہال بریگیڈ کا کمانڈر 42 سالہ کرنل… Continue 23reading اسرائیل کی کرنل سمیت 26 فوجیوں، 30 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق

1 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 4,492