10ہزار شدت پسندوں کی فوج تیار، افغانستان میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے منتقلی،مغربی آلات کی فراہمی، روس نے انتباہ کردیا،چونکادینے والے انکشافات
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش کے لگ بھگ10 ہزار عسکریت پسند افغانستان میں موجود ہیں اور کیونکہ شام اور عراق سے فرار ہونے والے جنگجو بھی جنگ سے تباہ حال اس ملک کا رخ کر رہے ہیں تو یہاں ان کی تعداد میں اضافہ… Continue 23reading 10ہزار شدت پسندوں کی فوج تیار، افغانستان میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے منتقلی،مغربی آلات کی فراہمی، روس نے انتباہ کردیا،چونکادینے والے انکشافات