پاکستان سے دشمنی گلے پڑ سکتی ہے،امریکی اخبارنے ٹرمپ انتظامیہ کو آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد (سی پی پی) امریکا اور پاکستان کے تعلقات کی بدلتی صورتحال سے خود امریکا کے لیے مشکلات بڑھ جائیں گی۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے اداریے کے مطابق پاکستان کسی بھی لمحے امریکا کی افغانستان تک رسائی روک سکتا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریے میں ٹرمپ کی زبان بولنے کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان سے دشمنی گلے پڑ سکتی ہے،امریکی اخبارنے ٹرمپ انتظامیہ کو آئینہ دکھا دیا







































