چھ مسلمان ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر مکمل پابندی لگائی جائے،ٹرمپ انتظامیہ

12  ستمبر‬‮  2017

چھ مسلمان ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر مکمل پابندی لگائی جائے،ٹرمپ انتظامیہ

واشنگٹن(این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے چھ مسلم ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندی کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ماضی میں سپریم کورٹ نے ٹرمپ کے دوسرے صدارتی حکم کی کچھ شقوں پر عمل درآمد کی اجازت دی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے سپریم کورٹ… Continue 23reading چھ مسلمان ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر مکمل پابندی لگائی جائے،ٹرمپ انتظامیہ

کانگو میں ہیضے کی وبا کے سبب ہلاکتیں پانچ سو سے تجاوزکرگئیں

12  ستمبر‬‮  2017

کانگو میں ہیضے کی وبا کے سبب ہلاکتیں پانچ سو سے تجاوزکرگئیں

نیویارک(این این آئی)عوامی جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں پھیلنے والی اس وبا کی وجہ سے 528 افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ اس افریقی ملک کے چھبیس میں سے… Continue 23reading کانگو میں ہیضے کی وبا کے سبب ہلاکتیں پانچ سو سے تجاوزکرگئیں

روس میں علاقائی انتخابات، پوٹن کی حامی جماعتیں کامیاب

12  ستمبر‬‮  2017

روس میں علاقائی انتخابات، پوٹن کی حامی جماعتیں کامیاب

ماسکو(این این آئی)روس کے علاقائی انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کو غیر متوقع طور پر کچھ کامیابیاں ملی ہیں۔ اس انتخابی عمل میں البتہ کریملن کی حمایت یافتہ پارٹی کو ہی برتری حاصل ہوئی ہے۔ اس الیکشن میں روس کے سولہ ریجنز کے گورنروں کا انتخاب بھی کیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے بتایا… Continue 23reading روس میں علاقائی انتخابات، پوٹن کی حامی جماعتیں کامیاب

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کے لیے ٹرمپ پر دباؤ بڑھایا جائے، اسرائیل

12  ستمبر‬‮  2017

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کے لیے ٹرمپ پر دباؤ بڑھایا جائے، اسرائیل

تل ابیب(این این آئی)وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ایک اعلیٰ معاون نے کہاہے کہ اسرائیلی حکام کو ایران کے ساتھ جوہری ڈیل کے خاتمے کے لیے امریکی صدر پر دباؤ بڑھانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر برائے انٹیلی جنس اور اسٹریٹیجک افیئرز یسرائیل کاٹس کے مطابق ایران کے ساتھ معاہدے کو یا… Continue 23reading ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کے لیے ٹرمپ پر دباؤ بڑھایا جائے، اسرائیل

’’ٹرمپ احمق ترین آدمی ہیں‘‘ امریکہ پر طوفانوں کی صورت میں عذاب کس وجہ سے آیا؟

12  ستمبر‬‮  2017

’’ٹرمپ احمق ترین آدمی ہیں‘‘ امریکہ پر طوفانوں کی صورت میں عذاب کس وجہ سے آیا؟

ویٹی کن سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ان افراد کو بشمول امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ احمق قرار دے دیا جو موسمیاتی تغیرات یا کلائمٹ چینج کو نہیں مانتے، اسے جھٹلاتے یا وہم قرار دیتے ہیں۔امریکی ریاستوں ٹیکسس، فلوریڈا، شمالی امریکی ملک میکسیکو اور کیریبئین جزائر میں تاریخ کے بدترین… Continue 23reading ’’ٹرمپ احمق ترین آدمی ہیں‘‘ امریکہ پر طوفانوں کی صورت میں عذاب کس وجہ سے آیا؟

راس الخیمہ میں سات سالہ بچّے نے سڑک پر ٹریفک کنٹرول کیا

12  ستمبر‬‮  2017

راس الخیمہ میں سات سالہ بچّے نے سڑک پر ٹریفک کنٹرول کیا

راس الخیمہ(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ایک 7 برس کے بچے کا ٹریفک پولیس افسر بننے کا خواب پورا ہو گیا۔ راس الخیمہ کی امارت نے ننّھے عبداللہ حمد الکتبی کو امارت کی ایک شاہراہ پر ٹریفک کنٹرول کرنے کی اجازت دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عبداللہ نے راس الخیمہ پولیس کے ٹریفک افسران اور… Continue 23reading راس الخیمہ میں سات سالہ بچّے نے سڑک پر ٹریفک کنٹرول کیا

آسٹریلیا میں پہلی محجب مسلم خاتون میونسپل کونسل کی رکن منتخب

12  ستمبر‬‮  2017

آسٹریلیا میں پہلی محجب مسلم خاتون میونسپل کونسل کی رکن منتخب

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر سڈنی اور ایک شہر کی کونسل میں چار مسلمان منتخب ہوگئے ہیں اور ان میں ایک محجب مسلم خاتون بھی شامل ہے۔لبنانی نڑاد نادیہ صالح گذشتہ 28 سال سے آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔وہ سٹی کونسل کی رکن منتخب ہونے سے قبل 18 سال تک ریور وڈ کمیونٹی… Continue 23reading آسٹریلیا میں پہلی محجب مسلم خاتون میونسپل کونسل کی رکن منتخب

پاکستان نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ،ٹم کین

12  ستمبر‬‮  2017

پاکستان نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ،ٹم کین

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی سینیٹر ٹم کین نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا اہم اتحادی ہے، پاکستانی افواج اور عوام کی دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو سراہتے ہیں۔واشنگٹن میں نائن الیون کے حوالے سے تقریب کے بعد اب تک سے خصوصی گفتگو میں امریکن سینیٹر ٹم کین نے کہا کہ پاکستان امریکا کا… Continue 23reading پاکستان نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ،ٹم کین

قطر کے حوالے سے گروپ چار اپنے موقف پرقائم ہے، مصر

12  ستمبر‬‮  2017

قطر کے حوالے سے گروپ چار اپنے موقف پرقائم ہے، مصر

قاہرہ(این این آئی)مصر کے وزیرخارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف سرگرم چار عرب ممالک [سعودیہ، امارات، بحرین اور مصر] قطر ساتھ جاری بحران کے حوالے سے باہمی بات چیت، تعاون اور مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ قطر کے ساتھ بحران ختم کرنے کے لیے کوئی اپیل نہیں کریں گے اور… Continue 23reading قطر کے حوالے سے گروپ چار اپنے موقف پرقائم ہے، مصر