اسرائیل میں غار سے ایک لاکھ 94 سال پرانا انسانی جبڑا دریافت،انسانی جبڑے میں 7 دانت تاحال صحیح سلامت ہیں، حیرت انگیزانکشافات
یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی کی ایک غار سے ایک لاکھ 94 سال پرانا انسانی جبڑا دریافت کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین بشریات کو شمالی اسرائیل میں واقع کوہ کرمل پہاڑوں میں موجود ایک غار سے کم سے کم ایک لاکھ 77 ہزار اور زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ 94 ہزار سال قدیم… Continue 23reading اسرائیل میں غار سے ایک لاکھ 94 سال پرانا انسانی جبڑا دریافت،انسانی جبڑے میں 7 دانت تاحال صحیح سلامت ہیں، حیرت انگیزانکشافات







































