پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای کو فرعون کہنے پر ایرانی عالم دین گرفتار

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

تہران( آن لائن )ا یرانی پولیس نے سپر یم لیڈر آیت اللہ خمینی پر تنقید کے الزام میں قم شہر سے شیعہ عالم دین کو گرفتار کر لیا ہے ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خمینی کو فرعون کہہ دیا تھا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی پولیس نے قم شہر میں ایک کارروائی کے دوران سرکردہ شیعہ رہ نما صادق شیرازی کے بیٹے حسین شیرازی کو گرفتار کرکے ان سے پوچھ گچھشروع کر دی ہے ۔

انہوں نے اپنے ایک لیکچر کے دوران سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو فرعون کہا تھا۔ قم شہر میں مذہبی عدالت کے پراسیکیوٹر جنرل کے حکم پر حسین شیرازی کو اس وقت گرفتار کرنے کا حکم دیا جب انہوں نے ایرانی رجیم پر کڑی تنقید کی۔ پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا تھا کہ ایک شیعہ رہ نما کو ولایت فقیہ کے بنیادی اصولوں، ریاستی اقدار اور اعلیٰ شخصیات کی توہین نہیں کرنی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…