منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کابل میں دو ٹن دھماکا خیز مواد سے بھرا ٹرک پکڑ لیا گیا،’’ہمسایہ ملک کے دہشت گردہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ثبوت ‘‘بھی ٹرک میں ہی لیکر پھر رہے تھے ،افغان حکومت نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کا بل (آ ئی این پی)افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس نے دارالحکومت کابل کے مشرقی حصے میں ایک ٹرک اپنے قبضے میں لیا ہے جس پر دو ٹن دھماکا خیز مواد موجود تھا۔افغان میڈ یا کے مطا بق ایک انٹیلیجنس عہد یدار نے منگل کو بتایا کہ یہ ٹرک شہر کے مشرقی

علاقے کارتہ نو سے قبضے میں لیا گیا۔عہد یدار نے الزام عا ئد کیا کہ ٹرک سے ملنے والی دستاویزات سے اندازہ ہوتا ہے یہ ٹرک پاکستان سے آیا تاہم اس بارے میں ابھی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…