میانمار سرحد پر واقع رووہنگیا کیمپ سے فوجی ہٹا دے ،بنگلہ دیش کا مطالبہ
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش نے پڑوسی ملک میانمار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے فوجی سرحد کے اس علاقے سے ہٹا لے جہاں ہزاروں روہنگیا پناہ گزین مقیم ہیں۔دونوں ملکوں کے درمیان سرحد پر واقع ایک پتلی سی پٹی پر پانچ ہزار کے قریب روہنگیا رہائش پذیر ہیں جو اپنے ملک میں اکثریتی… Continue 23reading میانمار سرحد پر واقع رووہنگیا کیمپ سے فوجی ہٹا دے ،بنگلہ دیش کا مطالبہ











































