پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

تیونس نے ملک میں بلیک واٹر کی موجودگی کی تر دید کر دی

datetime 11  فروری‬‮  2018

تیونس نے ملک میں بلیک واٹر کی موجودگی کی تر دید کر دی

تیونس سٹی(این این آئی)تیونس کے وزیر داخلہ لطفی براہم نے بدنام زمانہ امریکی تنظیم بلیک واٹر کی تیونس میںسرگرمیوں کی تردید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونسی پارلیمنٹ میں بلیک واٹر کی ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی رپورٹوں سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جواب میں وزیر داخلہ لطفی براہم نے کہا… Continue 23reading تیونس نے ملک میں بلیک واٹر کی موجودگی کی تر دید کر دی

امید ہے اسرائیل،فلسطین تنازعہ جلد حل ہوجائیگا،بھارتی وزیراعظم

datetime 11  فروری‬‮  2018

امید ہے اسرائیل،فلسطین تنازعہ جلد حل ہوجائیگا،بھارتی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اس امید کا اظہار کہا ہے کہ اسرائیلی فلسطینی تنازعہ جلد ختم ہو جائے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے راملہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ نئی دہلی حکومت فلسطین عوام کے ساتھ ہے۔تین گھنٹے دورانیے کے اس… Continue 23reading امید ہے اسرائیل،فلسطین تنازعہ جلد حل ہوجائیگا،بھارتی وزیراعظم

انڈونیشیا میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار،27افراد جاں بحق،18 زخمی

datetime 11  فروری‬‮  2018

انڈونیشیا میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار،27افراد جاں بحق،18 زخمی

جاوا(آئی این پی)انڈونیشیا میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار ہونے سے 27 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مقامی سیاحوں سے بھری بس جزیرہ جاوا میں حادثے کا شکار ہوئی۔ پولیس کے مطابق بس میں 40 سیاح سوار تھے۔ گاڑی موٹر سائیکل کو… Continue 23reading انڈونیشیا میں سیاحوں کی بس حادثے کا شکار،27افراد جاں بحق،18 زخمی

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

datetime 11  فروری‬‮  2018

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی(این این آئی) بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں۔بھارتی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق بابری مسجد کی شہادت کے لیے پہلی کدال چلانے والے بلوائی بلبیر سنگھ نے واقعے کے صرف 6ماہ بعد ہی اسلام قبول کرلیا تھا۔ وہ 90سے زائد مساجد… Continue 23reading بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

مکہ مکرمہ میں غیر معیاری کھجوریں پیک کرنیوالے گرفتار ، گودام سیل

datetime 11  فروری‬‮  2018

مکہ مکرمہ میں غیر معیاری کھجوریں پیک کرنیوالے گرفتار ، گودام سیل

مکہ مکرمہ(این این آئی) ریجنل بلدیہ کی تفتیشی ٹیموں نے ایک گودام پر چھاپا مارکر چھ ٹن غیر معیاری کھجوریں ضبط کر لیں ۔سعودی میڈیا کے مطابق بلدیہ کے کنٹرول روم میں اطلاع ملی کہ مکہ مکرمہ کے نواحی علاقے کے ایک گودام میں غیر معیاری کھجوروں کی پیکنگ کا کام کیا جاتا ہے ۔… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں غیر معیاری کھجوریں پیک کرنیوالے گرفتار ، گودام سیل

بی جے پی 2019سے پہلے بابری مسجدمسئلہ حل کرنا چاہتی ہے، ولی رحمانی

datetime 11  فروری‬‮  2018

بی جے پی 2019سے پہلے بابری مسجدمسئلہ حل کرنا چاہتی ہے، ولی رحمانی

حیدرآباد(آئی این پی) جنرل سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا محمد ولی رحمانی نے کہا ہے کہ بی جے پی 2019سے پہلے بابری مسجدمسئلہ حل کرنا چاہتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا محمد ولی رحمانی جنرل سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بور ڈ کے 26ویں اجلاس میں اپنی رپورٹ پیش… Continue 23reading بی جے پی 2019سے پہلے بابری مسجدمسئلہ حل کرنا چاہتی ہے، ولی رحمانی

مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں ، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،راہول گاندھی

datetime 11  فروری‬‮  2018

مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں ، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،راہول گاندھی

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،کانگریس جوکہتی ہے وہ کرتی ہے، مودی سرکار نے فرانس کی ایک کمپنی سے رافیل فائٹ جیٹ خریدے ، مودی خود پیرس گئے اور کنٹریکٹ کو تبدیل… Continue 23reading مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں ، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،راہول گاندھی

مودی کے استقبال میں برج خلیفہ ترنگے سے روشن

datetime 11  فروری‬‮  2018

مودی کے استقبال میں برج خلیفہ ترنگے سے روشن

دبئی(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے عرب امارات پہنچنے پریہاں کی مشہورفلک بوس عمارت برج خلیفہ کوہندوستان کے قومی پرچم سے روشن کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے رہنماوں سے ملاقات کی ۔متحدہ عرب امارات میں ہندکے سفیر نو دیپ سوری نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ترنگے… Continue 23reading مودی کے استقبال میں برج خلیفہ ترنگے سے روشن

طیارہ گرانے کا بدلہ ، اسرائیلی نے شام پر حملہ کردیا،بڑے پیمانے پر حملے،دمشق زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا ،ایران بھی زد میں آگیا،صورتحال تشویشناک

datetime 10  فروری‬‮  2018

طیارہ گرانے کا بدلہ ، اسرائیلی نے شام پر حملہ کردیا،بڑے پیمانے پر حملے،دمشق زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا ،ایران بھی زد میں آگیا،صورتحال تشویشناک

یروشلم، دمشق (آن لائن)اسرائیلی آرمی نے کہا ہے کہ اْس نے شام میں ایران سے منسلک مختلف اہداف کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا ہے۔شام کے دارالحکومت دمشق کے اطراف میں زوردار دھماکوں کی آواز بھی سنائی دی گئی ہے۔اس سے قبل اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی فضائیہ کا ایک لڑاکا… Continue 23reading طیارہ گرانے کا بدلہ ، اسرائیلی نے شام پر حملہ کردیا،بڑے پیمانے پر حملے،دمشق زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا ،ایران بھی زد میں آگیا،صورتحال تشویشناک