حضرت مریم علیہا السلام کی شان میں گستاخی کا الزام ،مسیحی جج کا تین نوجوانوں کے خلاف انوکھی نوعیت کا فیصلہ سنادیا
بیروت(این این آئی)لبنان میں ایک خاتون جج نے اْن 3 مسلمان نوجوانوں کے خلاف انوکھی نوعیت کا فیصلہ سنایا ہے جن پر حضرت مریم علیہا السلام کی شان میں گستاخی کا الزام ہے، خاتون جج نے نوجوانوں کو جیل بھیجنے کے بجائے قرآن کریم کی اْن آیات کو حفظ کرنے کا حکم دیا جن میں… Continue 23reading حضرت مریم علیہا السلام کی شان میں گستاخی کا الزام ،مسیحی جج کا تین نوجوانوں کے خلاف انوکھی نوعیت کا فیصلہ سنادیا