شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ جاری رکھیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان جمعے کو ہونے والے کامیاب مذاکرات کے باوجود شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ جاری رکھیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں… Continue 23reading شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ جاری رکھیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ







































