جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کابل میں خودکش کار بم دھما کہ، 3 افراد ہلاک،4 زخمی

datetime 17  مارچ‬‮  2018

کابل میں خودکش کار بم دھما کہ، 3 افراد ہلاک،4 زخمی

کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھما کے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ امریکی فضائی حملے میں داعش کے 37 شدت پسند ہلاک ہوگئے ، تنظیم کے علاقائی کمانڈر سمیت 10جنگجوئوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق صوبہ جوزجان میں امریکی فضائی حملے… Continue 23reading کابل میں خودکش کار بم دھما کہ، 3 افراد ہلاک،4 زخمی

صدر ٹرمپ کے وکیل نے پورن سٹار پر2کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

صدر ٹرمپ کے وکیل نے پورن سٹار پر2کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز غیر افشائے راز معاہدے کی خلاف ورزی کے لیے کم از کم دو کروڑ امریکی ڈالر کے ہرجانے کی قانونی مجاز ہیں۔ عدالت میں اس معاملے میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے اور اس میں یہ… Continue 23reading صدر ٹرمپ کے وکیل نے پورن سٹار پر2کروڑ ڈالر کا دعویٰ دائر کردیا

اسلام جرمنی کا حصہ نہیں ،ہمارے دل میں عیسائیت ہے، نو منتخب جرمن وزیر داخلہ نے اذان پر پابندی کے بعد مسلمانوںکے خلاف بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

اسلام جرمنی کا حصہ نہیں ،ہمارے دل میں عیسائیت ہے، نو منتخب جرمن وزیر داخلہ نے اذان پر پابندی کے بعد مسلمانوںکے خلاف بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کا جرمنی سے کوئی تعلق نہیں، جرمنی کے دل میں عیسائیت ہے،مسلمانوں کو ہمارے ساتھ زندگی گزارنے کی ضرورت ہے، ہمارے خلاف بھی نہیں اور ہمارے بعد بھی نہیں، جرمن وزیر داخلہ نے مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ تیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے… Continue 23reading اسلام جرمنی کا حصہ نہیں ،ہمارے دل میں عیسائیت ہے، نو منتخب جرمن وزیر داخلہ نے اذان پر پابندی کے بعد مسلمانوںکے خلاف بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا

فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح، سب کے لیے امن کی بات کریں گے،ولی عہد

datetime 17  مارچ‬‮  2018

فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح، سب کے لیے امن کی بات کریں گے،ولی عہد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے تاریخی دورہ امریکا کے دوران باور کرایا ہے کہ سعودی عرب فلسطینیوں کے مفادات کی حمایت پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ سعودی عرب اور امریکا کے تاریخی تعلقات 80… Continue 23reading فلسطینیوں کا مفاد اولین ترجیح، سب کے لیے امن کی بات کریں گے،ولی عہد

مسلمان اور اسلام دونوں جرمنی کا حصہ ہیں،چانسلر میرکل کی وضاحت

datetime 17  مارچ‬‮  2018

مسلمان اور اسلام دونوں جرمنی کا حصہ ہیں،چانسلر میرکل کی وضاحت

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلامیرکل نے کہا ہے کہ جرمنی میں رہائش پذیر مسلمان اور ان کا مذہب، اسلام دونوں جرمنی کا حصہ ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بیان جرمنی کے وزیر داخلہ کے حالیہ مسلم مخالف بیان کے بعد دیا گیا۔جرمنی میں بننے والی نئی حکومت میں وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے والے قدامت… Continue 23reading مسلمان اور اسلام دونوں جرمنی کا حصہ ہیں،چانسلر میرکل کی وضاحت

عالم اسلام کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سعودی ولی عہد نے جو کہا کر دکھایا بڑے عرب ملک میں جاری جنگ اور خونریزی روکنے کیلئے سعودی عرب کا ایسا اقدام کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل جیت لئے

datetime 17  مارچ‬‮  2018

عالم اسلام کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سعودی ولی عہد نے جو کہا کر دکھایا بڑے عرب ملک میں جاری جنگ اور خونریزی روکنے کیلئے سعودی عرب کا ایسا اقدام کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں جنگ بندی کیلئے یمن میں خفیہ مذاکرات کا انکشاف، مذاکرات کا ایک دور مکمل ہو چکا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان جنگ بندی کیلئےیمن میں خفیہ مذاکرات جاری ہیں اور اس سلسلے میں اطلاعات ہیں کہ جنگ بندی کیلئے دونوں فریقین کے… Continue 23reading عالم اسلام کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سعودی ولی عہد نے جو کہا کر دکھایا بڑے عرب ملک میں جاری جنگ اور خونریزی روکنے کیلئے سعودی عرب کا ایسا اقدام کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل جیت لئے

سعودی ولی عہد ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا تک نہ تھا ،شاہی خاندان کا سر شرم سے جھکا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

سعودی ولی عہد ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا تک نہ تھا ،شاہی خاندان کا سر شرم سے جھکا دیا

واشنگٹن (آن لائن) قدامت پسند ملک سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی بات کرنے والے اور انہیں مختلف شعبوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے والے ولی عہد محمد بن سلمان کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی والدہ کو اپنے والد شاہ سلمان سے دور رکھا ہوا ہے۔اس بارے میں… Continue 23reading سعودی ولی عہد ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا تک نہ تھا ،شاہی خاندان کا سر شرم سے جھکا دیا

شی جن پنگ دوسری مدت کیلئے چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب ، حلف اٹھالیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

شی جن پنگ دوسری مدت کیلئے چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب ، حلف اٹھالیا

بیجنگ (آ ئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ دوسری مدت کیلئے صدر منتخب ، عہد ے کا حلف اٹھالیا،نیشنل پیپلز کانگرس کے تمام 2970ارکان نے صدر شی جن پنگ کے حق میں ووٹ دیا، وہ 2023 کے بعد بھی چین کے صدر رہیں گے،روسی صدر پیوٹن نو منتخب چینی صدر شی… Continue 23reading شی جن پنگ دوسری مدت کیلئے چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب ، حلف اٹھالیا

طالبان، داعش کے اسپتالوں پرحملوں میں بچوں کو نشانہ بنایاجاتاہے،واچ لسٹ

datetime 17  مارچ‬‮  2018

طالبان، داعش کے اسپتالوں پرحملوں میں بچوں کو نشانہ بنایاجاتاہے،واچ لسٹ

واشنگٹن (این این آئی)بچوں اور مسلح تنازع پر نگرانی کرنے والے ادارے واچ لسٹ نے بتایا ہے کہ طالبان، داعش اور افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سکیورٹی فورسز (اے این ڈی ایس ایف) لڑائی کے ایک حربے کے طور پر، طبی سہولیات اور اہل کاروں کو دانستہ طور پر نشانہ بناتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق واچ لسٹ… Continue 23reading طالبان، داعش کے اسپتالوں پرحملوں میں بچوں کو نشانہ بنایاجاتاہے،واچ لسٹ