سعودی عرب کی آبادی کتنے کروڑ ہے ،کتنے مقامی باشندے اور کتنے غیرملکی ہیں؟مرد اور خواتین آبادی کا کتنے فیصد ہیں؟مردم شماری کے نتائج جاری
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں شماریات کے قومی ادارے کے سرکاری ترجمان تیسیر المفرج نے کہاہے کہ مملکت کی مجموعی آبادی 3 کروڑ 25 لاکھ 52 ہزار 336 افراد ریکارڈ کی گئی ہے۔ دی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق المفرج نے بتایا کہ 2016ء کے آبادیاتی سروے کے مقابلے میں 2017ء کی مردم شماری… Continue 23reading سعودی عرب کی آبادی کتنے کروڑ ہے ،کتنے مقامی باشندے اور کتنے غیرملکی ہیں؟مرد اور خواتین آبادی کا کتنے فیصد ہیں؟مردم شماری کے نتائج جاری