برطانیہ میں 13 سالہ بچے نے کریڈٹ کارڈ سے سوا کروڑ جوئے میں اڑادیئے ،جانتے ہیں اس بچے کو یہ لت کیسے پڑی؟
لندن(آن لائن)برطانیہ میں جوئے کے عادی بچے نے والد کے تجارتی کریڈٹ کارڈز سے لگ بھگ 80 ہزار برطانوی پاؤنڈ آن لائن جوئے میں خرچ کردیئے اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً سوا کروڑ بنتی ہے۔لنکاشائر سے تعلق رکھنے والے اسکول کے اس بچے نے ویمبلے فٹ بال میچ کے درمیان دکھائی دینے والے… Continue 23reading برطانیہ میں 13 سالہ بچے نے کریڈٹ کارڈ سے سوا کروڑ جوئے میں اڑادیئے ،جانتے ہیں اس بچے کو یہ لت کیسے پڑی؟







































