جانبدار نشریات چلانے ، رشوت لینے کا سکینڈل بھار ت آزادی صحافت کی درجہ بندی میں شدید تنزلی کا شکار،شرمناک کام پرعالمی تنظیم نے آئینہ دکھا دیا
واشنگٹن( آن لائن ) معروف بھارتی میڈیا گروپس کی جانب سے الیکشن 2019 کے لیے سیاسی پارٹی کے حق میں جانبدار نشریات چلانے اور اس مد میں رشوت لینے پر آمادگی کا اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد بھارت آزادیِ صحافت کی درجہ بندی میں تنزلی کا شکار ہو گیا۔صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم… Continue 23reading جانبدار نشریات چلانے ، رشوت لینے کا سکینڈل بھار ت آزادی صحافت کی درجہ بندی میں شدید تنزلی کا شکار،شرمناک کام پرعالمی تنظیم نے آئینہ دکھا دیا







































