گرے لسٹ سے نکلنے میں پاکستان کومدد دینے پر تیار ہیں،یورپی یونین
برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ژاں فرانسوا کوتاں نے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان میں جمہوری استحکام، معاشی خوشحالی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد پر تیار ہے۔جرمن ریڈیوکو دیئے گئے ایک انٹرویومیں یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ژاں فرانسوا کوتاں نے کہا کہ یورپی یونین ایف… Continue 23reading گرے لسٹ سے نکلنے میں پاکستان کومدد دینے پر تیار ہیں،یورپی یونین











































