خام تیل کی قیمت چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اس کے ذمہ دار کون سے ممالک ہیں؟ حیران کن انکشاف
واشنگٹن (آن لائن)ایران پر امریکی پابندیوں اور دنیا میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار بڑھانے میں عدم دلچسپی کے باعث خام تیل کی قیمت چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔منگل کو 1121 جی ایم ٹی پر برینٹ کروڈ کی قیمت… Continue 23reading خام تیل کی قیمت چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اس کے ذمہ دار کون سے ممالک ہیں؟ حیران کن انکشاف











































