افغانستان میں طالبان کا بڑا حملہ، تین صوبوں کا دارالحکومت کابل سے برّی رابطہ ختم کر دیا گیا،ہائی وے پْل تباہ کر دئیے گئے ،شدید لڑائی
کابل(این این آئی)افغان طالبان نے صوبہ وردک کے ضلع سید آباد میں سیکورٹی فورسز اورطالبان جنگجوؤں کے درمیان دو بدو لڑائی جاری ہے اوراس میں دونوں اطراف سے بھاری جانی نقصان ہوا ہے،حملوں میں افغان پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 20جنگجو بھی مارے گئے ، جبکہ طالبان عسکریت پسندوں نے وردک صوبے میں ڈسٹرکٹ سید آباد… Continue 23reading افغانستان میں طالبان کا بڑا حملہ، تین صوبوں کا دارالحکومت کابل سے برّی رابطہ ختم کر دیا گیا،ہائی وے پْل تباہ کر دئیے گئے ،شدید لڑائی







































