چین روس تعلقات تاریخ کے بہترین دورسے گزر رہے ہیں : چینی صدر
بیجنگ(آئی این پی )چین کے صد شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال کے تناطر میں چین اور روس دونوں ممالک کو باہمی مضبوط تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے۔ چین اور روس کے تعلقات تاریخ کے بہترین دورسے گزر رہے ہیں۔دونوں ممالک کے صدور کے درمیان طے کردہ اتفاق… Continue 23reading چین روس تعلقات تاریخ کے بہترین دورسے گزر رہے ہیں : چینی صدر











































