اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عرب اتحادی فوج کی الحدیدہ میں بمباری ،9حوثی باغی ہلاک، درجنوں زخمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء(سی پی پی)یمن کے ساحلی علاقے الحدیدہ کے جنوب میں ایران نواز حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر عرب اتحادی فوج نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 باغی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے ایک عسکری ذریعے کا کہناہے کہ جنوبی الحدیدہ میں العمالقہ فورسز اور عرب اتحادی فوج نے التحیتا کے مقام پر حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں درجنوں باغی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

قبل ازیں اس علاقے میں حوثی شدت پسندوں نے گولہ باری سے متعدد شہریوں کو ہلاک کردیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب اتحادی فوج کی بمباری سے حوثی شدت پسندوں کی کئی فوجی گاڑیاں اور اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ ہوگیا۔ادھر حوثی ملیشیا نے الحدیدہ میں شہری آبادی پر ھاون راکٹوں سے حملے کیے جس کے نتیجے میں متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ یمن فوج نے باغیوں کی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…