عرب اتحادی فوج کی الحدیدہ میں بمباری ،9حوثی باغی ہلاک، درجنوں زخمی

17  اکتوبر‬‮  2018

عرب اتحادی فوج کی الحدیدہ میں بمباری ،9حوثی باغی ہلاک، درجنوں زخمی

صنعاء(سی پی پی)یمن کے ساحلی علاقے الحدیدہ کے جنوب میں ایران نواز حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر عرب اتحادی فوج نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 باغی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے ایک عسکری ذریعے کا کہناہے کہ جنوبی الحدیدہ میں العمالقہ فورسز اور عرب اتحادی فوج… Continue 23reading عرب اتحادی فوج کی الحدیدہ میں بمباری ،9حوثی باغی ہلاک، درجنوں زخمی