قندھار حملہ امریکی ارادے پر اثر انداز نہیں ہوگا : امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ قندھار پر ہونے والا حملہ افغانستان سے متعلق امریکی ارادے پر اثر انداز نہیں ہوگا۔افغانستان کے صوبے قندھار میں گزشتہ روز ہونے والے حملے کے حوالے سے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا بیان سامنے آیا ۔امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ… Continue 23reading قندھار حملہ امریکی ارادے پر اثر انداز نہیں ہوگا : امریکی وزیر دفاع











































