منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

بھارت امریکی دبائو میں آکر یہ کام بالکل نہ کرے ورنہ وہ کس چیز سے محروم ہو جائے گا ؟ایران نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 13  جولائی  2018

بھارت امریکی دبائو میں آکر یہ کام بالکل نہ کرے ورنہ وہ کس چیز سے محروم ہو جائے گا ؟ایران نے انتباہ جاری کر دیا

نئی دہلی(آئی این پی)ایران نے بھارت کوانتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے امریکی دبائو پر ایرانی پٹرول کی خریداری بند کی تو اسے خصوصی مراعات سے محروم ہونا پڑے گا، چاہ بہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے بھی بھارت نے مکمل نہیں کئے، باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے دونوں ملکوں… Continue 23reading بھارت امریکی دبائو میں آکر یہ کام بالکل نہ کرے ورنہ وہ کس چیز سے محروم ہو جائے گا ؟ایران نے انتباہ جاری کر دیا

اسرائیلی صدر رؤف ریفلین نے یہودی قومیت سے متعلق قانون پر تحفظات کا اظہار کر دیا

datetime 13  جولائی  2018

اسرائیلی صدر رؤف ریفلین نے یہودی قومیت سے متعلق قانون پر تحفظات کا اظہار کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی صدر رؤف ریفلین نے یہودی قومیت سے متعلق قانون پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون میں ترمیم کی جائے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی صدر نے کہا کہ یہودی قومیت کے قانون سے دنیا بھر میں یہودی ہی سب سے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔صدر… Continue 23reading اسرائیلی صدر رؤف ریفلین نے یہودی قومیت سے متعلق قانون پر تحفظات کا اظہار کر دیا

اتحادی ایران پر پابندیوں کے نفاذ میں مدد کریں، امریکی وزیر خارجہ کی درخواست

datetime 13  جولائی  2018

اتحادی ایران پر پابندیوں کے نفاذ میں مدد کریں، امریکی وزیر خارجہ کی درخواست

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے اتحادی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران پر امریکی پابندیوں کے نفاذ میں اس لیے مدد کریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے ساتھ ہونے والی ملاقات سے قبل کہا کہ ایران کے… Continue 23reading اتحادی ایران پر پابندیوں کے نفاذ میں مدد کریں، امریکی وزیر خارجہ کی درخواست

بھارت ٗ طالبہ کے ساتھ اساتذہ اور ہم جماعتوں کی 6 ماہ تک زیادتی

datetime 13  جولائی  2018

بھارت ٗ طالبہ کے ساتھ اساتذہ اور ہم جماعتوں کی 6 ماہ تک زیادتی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے ایک اسکول کی 15 سالہ طالبہ کو اساتذہ اور ہم جماعت لڑکے 6 ماہ تک بار بار زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ۔پولیس کے مطابق مشرقی بہار سے تعلق رکھنے والی طالبہ کا کہنا ہے کہ اسے 19 افراد 6 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ہیں… Continue 23reading بھارت ٗ طالبہ کے ساتھ اساتذہ اور ہم جماعتوں کی 6 ماہ تک زیادتی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی حکومت پر برس پڑے

datetime 13  جولائی  2018

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی حکومت پر برس پڑے

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی حکومت پر برس پڑے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایک انٹرویو کے دوران برطانوی حکومت پر برس پڑے، انہوں نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بریگزٹ کے معاملے پر تھریسامے کو… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی حکومت پر برس پڑے

ٹرمپ پر الزام لگانے والی پورن سٹار عریاں کلب سے گرفتار

datetime 13  جولائی  2018

ٹرمپ پر الزام لگانے والی پورن سٹار عریاں کلب سے گرفتار

کولمبس (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز کو ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس کے ایک عریاں کلب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ بات ان کے وکیل نے بتائی ہے۔ڈینیئلز کو مبینہ طور پرسائرنز نامی کلب کے ایک گاہک کو خود کوغیر جنسی انداز میں چھونے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا۔ انکے وکیل… Continue 23reading ٹرمپ پر الزام لگانے والی پورن سٹار عریاں کلب سے گرفتار

نوری المالکی سے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:صدری تحریک

datetime 13  جولائی  2018

نوری المالکی سے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:صدری تحریک

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے سرکردہ شیعہ لیڈر مقتدیٰ الصدر کے زیر قیادت صدری تحریک کے سیاسی دفتر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ آف لا اتحاد کے سربراہ نوری المالکی کے ساتھ نئی حکومت کی تشکیل کے لیے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔مقتدیٰ الصدر کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ موصل… Continue 23reading نوری المالکی سے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:صدری تحریک

امریکی ریاست فلوریڈا کے دلدلی علاقے میں برمی اژدہا

datetime 13  جولائی  2018

امریکی ریاست فلوریڈا کے دلدلی علاقے میں برمی اژدہا

فلوریڈا (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا کے دلدلی علاقے اپنے مگر مچھوں کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ اب اس دلدل کے ماحولیاتی نظام کو ایک انتہائی بڑی رینگنے والی مخلوق سے شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔فلوریڈا کے گھاس والے یا گیاہی دلدلی علاقوں میں مگرمچھوں کے ساتھ ساتھ انتہائی بڑی جسامت کے اژدہا پھیلتے… Continue 23reading امریکی ریاست فلوریڈا کے دلدلی علاقے میں برمی اژدہا

شامی فوج کا درعا کے بعض حصوں پر کنٹرول ‘ ملکی پرچم لہرا دیاگیا

datetime 13  جولائی  2018

شامی فوج کا درعا کے بعض حصوں پر کنٹرول ‘ ملکی پرچم لہرا دیاگیا

درعا (انٹرنیشنل ڈیسک)اردن کی سرحد کے قریب واقع درعا ہی وہ شہر جہاں سے چھ برس قبل شامی صدر بشار الاسد کے خلاف مزاحمتی تحریک شروع ہوئی تھی۔شام کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ملکی فوج نے اردن کی سرحد کے قریب واقع بڑے شامی شہر درعا کے بعض حصوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے… Continue 23reading شامی فوج کا درعا کے بعض حصوں پر کنٹرول ‘ ملکی پرچم لہرا دیاگیا