جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

صحافی جمال خاشقجی قتل معاملہ۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کھل کر سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے قتل کو گھناؤنا جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب انصاف کو پورا کرنے کے لیے ترک حکام سے تعاون کر رہا ہے۔سعودی صحافی کے قتل کے واقعے پر رائے کا اظہار کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ ’یہ اتنا گھناؤنا جرم تھا کہ جس کا درد تمام سعودیوں نے محسوس کیا ہے، اور یہ تمام عالم کے لوگوں کے لیے دردناک اور گھناؤنا ہے۔ریاض میں ہونے والے فیوچر انویسٹمنٹ انیشی اے ٹو فورم سے

خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’اس جرم کو انجام دینے والوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے تب ہی انصاف پورا ہوگا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ترک حکام کے ساتھ کیس کی تحقیقات کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’تنقید کار خاشقجی کے معاملے پر سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات کو خراب کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جب تک سعودی فرمانروا سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان موجود ہیں، وہ ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائیں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…