مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف
مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔ انہوں نے دعائیں بھی کیں۔سعودی اخبار کے مطابق سعودی عرب کے قومی محکمہ موسمیات کے ماہرین نے ملک کے بیشتر شہروں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مکہ مکرمہ شہر سمیت جدہ، بحرہ، جموم، خلیص، رابغ، میسان، طائف،… Continue 23reading مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف











































