رمضان المبارک کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
ابوظہبی (این این آئی )یو اے ای میں رمضان المبارک 2026 کے متوقع آغاز اور عید الفطر کی تاریخیں سامنے آگئیں۔دبئی کے اسلامک افیئرز اینڈ چیریٹیبل ایکٹیویٹیز ڈیپارٹمنٹ ہجری سے گریگورین ڈیٹ کنورژن ٹول کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز 17 سے 19 فروری 2026 کے درمیان متوقع ہے جس کا پہلا دن جمعرات، 19… Continue 23reading رمضان المبارک کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا











































