ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پہلگام واقعہ، بھارت نے پاکستان کے بعد چینی ٹیکنالوجی کو مورد الزام ٹھہرادیا

datetime 29  اپریل‬‮  2025

پہلگام واقعہ، بھارت نے پاکستان کے بعد چینی ٹیکنالوجی کو مورد الزام ٹھہرادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — مقبوضہ کشمیر کے معروف تفریحی مقام پہلگام میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے بعد بھارتی حکومت اور سکیورٹی ادارے شدید دباؤ اور ابہام کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔ فالس فلیگ آپریشن کے دعوے کی ناکامی اور سکیورٹی کی ناکامی کے بعد، بھارت نے اس بار چین کی ٹیکنالوجی… Continue 23reading پہلگام واقعہ، بھارت نے پاکستان کے بعد چینی ٹیکنالوجی کو مورد الزام ٹھہرادیا

ڈرون ایم کیو۔9 بی ڈرون لیزر سے ہر قسم کا طیارہ، میزائل پگھلا دیگا

datetime 29  اپریل‬‮  2025

ڈرون ایم کیو۔9 بی ڈرون لیزر سے ہر قسم کا طیارہ، میزائل پگھلا دیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کی معروف دفاعی سازوسامان تیار کرنے والی کمپنی “جنرل ایٹمکس” نے ایک جدید اور خطرناک ڈرون متعارف کرایا ہے، جو لیزر ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور ہر اڑنے والی شے کو لمحوں میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس نئے ڈرون کا نام ایم کیو-9 بی اسکائی گارڈین رکھا… Continue 23reading ڈرون ایم کیو۔9 بی ڈرون لیزر سے ہر قسم کا طیارہ، میزائل پگھلا دیگا

بڑے بھائی کی گاڑی کی ٹکر سے چھوٹا بھائی 3 دوستوں سمیت ہلاک

datetime 29  اپریل‬‮  2025

بڑے بھائی کی گاڑی کی ٹکر سے چھوٹا بھائی 3 دوستوں سمیت ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے علاقے حفر الباطن میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی اور… Continue 23reading بڑے بھائی کی گاڑی کی ٹکر سے چھوٹا بھائی 3 دوستوں سمیت ہلاک

پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے

datetime 29  اپریل‬‮  2025

پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے

کراچی(این این آئی)پاکستانی فضائی حدود کی حالیہ بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 20 کروڑ 50 لاکھ روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کے 11 فضائی راستوں میں سے4 راستے بھارتی طیارے مسلسل استعمال کرتے ہیں، ہفتہ وار اوسطا 1200 بھارتی ائیر لائنز کے… Continue 23reading پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے

بھارتی آرمی چیف پاک فوج کے نشانے پرتھا

datetime 28  اپریل‬‮  2025

بھارتی آرمی چیف پاک فوج کے نشانے پرتھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — 2019ء میں بھارت کی جانب سے بالاکوٹ پر کیے گئے حملے (جس میں چند درختوں کے تباہ ہونے اور ایک کوے کی ہلاکت کے سوا کوئی قابل ذکر نقصان نہیں ہوا) کے جواب میں پاکستان نے جو کارروائی کی، اس کا کچھ حصہ تو دنیا کے سامنے آیا، لیکن کئی… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف پاک فوج کے نشانے پرتھا

بھارت نے بنگلہ دیش کو بھی پانی بند کرنے کی دھمکی دے دی

datetime 28  اپریل‬‮  2025

بھارت نے بنگلہ دیش کو بھی پانی بند کرنے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے بعد بھارت نے اب بنگلہ دیش کو بھی پانی بند کرنے کی دھمکی دینا شروع کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ نشیکانت دوبے نے حالیہ پہلگام واقعے کے تناظر میں نہ صرف سندھ طاس معاہدے کی معطلی کی… Continue 23reading بھارت نے بنگلہ دیش کو بھی پانی بند کرنے کی دھمکی دے دی

محبت کی شادی کیلئے بچوں سمیت بھارت جانے والی سیما حیدر کو ملک چھوڑنے کا حکم

datetime 28  اپریل‬‮  2025

محبت کی شادی کیلئے بچوں سمیت بھارت جانے والی سیما حیدر کو ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں محبت کی شادی کے بعد مقیم ہونے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر بھی حالیہ سخت حکومتی اقدامات کی زد میں آ گئی ہیں۔ بھارتی حکومت نے انہیں تین دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں… Continue 23reading محبت کی شادی کیلئے بچوں سمیت بھارت جانے والی سیما حیدر کو ملک چھوڑنے کا حکم

لگتا ہے بھارت پاکستان پر فوجی کارروائی کیلئے کیس بنارہا ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 28  اپریل‬‮  2025

لگتا ہے بھارت پاکستان پر فوجی کارروائی کیلئے کیس بنارہا ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے بھارت پاکستان پر حملےکےلیے اپناکیس بنارہاہے۔امریکی اخبار کے مطا بق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلا کر بریفنگ دی ۔ اخبار کے مطابق بھارتی حکام نے کہا کہ ان کی تحقیقات جاری… Continue 23reading لگتا ہے بھارت پاکستان پر فوجی کارروائی کیلئے کیس بنارہا ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ

پی آئی اے کابھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 28  اپریل‬‮  2025

پی آئی اے کابھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کی پرواز بھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئرلائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے فیصلے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پہلی پرواز پی کے 898 لاہور سے کوالالمپور روانہ ہو گئی۔پی آئی اے کی پرواز بھارت… Continue 23reading پی آئی اے کابھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 4,498