وقت کم : برطانیہ بریگزٹ معاہدے پر جلد اپنی پوزیشن واضح کرے : یورپی کمیشن
برسلز (این این آئی)یورپی کمیشن کے سربراہ ڑان کلاؤڈ جنکر نے کہا ہے کہ برطانوی دارالعوام میں ہونے والی ووٹنگ کے نتیجے میں ایک ناہموار بریگزٹ ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوے انھوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت اخراج ضروری ہے تاکہ کوئی دشواری نہ پیدا ہو۔ڑان… Continue 23reading وقت کم : برطانیہ بریگزٹ معاہدے پر جلد اپنی پوزیشن واضح کرے : یورپی کمیشن











































