یورپ کے کئی ملکوں میں 30 سال کی شدیدترین فباری، زمینی راستے بند ، ، آئندہ 24گھنٹے کے دوران مزیدایک میٹر برفباری متوقع،بڑی تعداد میں ہلاکتیں
برسلز (این این آئی)یورپ کے کئی ملکوں میں تیس سال کی بدترین برفباری کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق سوئٹزرلینڈ، جرمنی، آسٹریا اور فرانس کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث تودے گرنے کے خطرات بڑھ گئے ، ایلپس کے پہاڑی سلسلے کے بیشتر حصوں… Continue 23reading یورپ کے کئی ملکوں میں 30 سال کی شدیدترین فباری، زمینی راستے بند ، ، آئندہ 24گھنٹے کے دوران مزیدایک میٹر برفباری متوقع،بڑی تعداد میں ہلاکتیں











































