اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ارکانِ پارلیمنٹ نے بریگزٹ معاہدے کو مسترد کر کے صحیح فیصلہ کیا ہے : صادق خان

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)برطانوی دارلحکومت لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ ارکانِ پارلیمنٹ نے بریگزٹ معاہدے کو مسترد کر کے صحیح فیصلہ کیا ہے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام جماعتوں کے ارکان کو احساس ہے کہ اس معاہدے سے حالات بدترین ہوں گے آنے والے نسلوں کے لیے مواقع کم ہو جائیں گے،صادق خان کا کہنا تھا کہ اب آگے جو ہو گا وہ ہمارے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔انھوں نے کہا کہ وزیرِاعظم کو آرٹیکل 50 کو واپس لے لینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…