ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس ،پاکستان نے اپنی کارکردگی سے پوری دنیا کو حیران کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس ،پاکستان نے اپنی کارکردگی سے پوری دنیا کو حیران کردیا

کاٹوویسا(این این آئی)عالمی ماہرین متفق ہیں کہ بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس میں عالمی سطح پر تو کوئی خاص پیش رفت سامنے نہیں آسکی مگر پاکستان کی اس کانفرنس میں کارکردگی بہتر رہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے شہر کاٹوویسا میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ کثیر سرمائے سے منعقد کی جانے والی… Continue 23reading بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس ،پاکستان نے اپنی کارکردگی سے پوری دنیا کو حیران کردیا

مسئلہ کشمیرکے حل کی جانب اہم پیشرفت، بھارت میں ہی بڑی آواز بلند ہوگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

مسئلہ کشمیرکے حل کی جانب اہم پیشرفت، بھارت میں ہی بڑی آواز بلند ہوگئی

جموں(این این آئی)بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ جموں وکشمیرکے مسئلے کو جس کا ایک منفرد محل وقوع اور منفرد تاریخ ہے ، عوام کی اکثریت کے مطالبے کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پی چدمبرم نے جن کو کانگریس رہنماؤں سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کے… Continue 23reading مسئلہ کشمیرکے حل کی جانب اہم پیشرفت، بھارت میں ہی بڑی آواز بلند ہوگئی

2بھارتی فوجی کیا مرے ،بھارت تلملا اٹھا، پاکستانی کو کیا سنگین دھمکی دے ڈالی؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

2بھارتی فوجی کیا مرے ،بھارت تلملا اٹھا، پاکستانی کو کیا سنگین دھمکی دے ڈالی؟

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتارامن نے کپواڑہ کے سرحدی علاقہ میں پاک فوج کی فائرنگ سے دو فوجی افسران کی ہلاکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی کہ بھارت ہر گز خاموش نہیں بیٹھے گا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع نرملا نے… Continue 23reading 2بھارتی فوجی کیا مرے ،بھارت تلملا اٹھا، پاکستانی کو کیا سنگین دھمکی دے ڈالی؟

اسرائیلی وزیراعظم قابض، دہشتگرد ریاست کے سربراہ ہیں : ترک صدر

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

اسرائیلی وزیراعظم قابض، دہشتگرد ریاست کے سربراہ ہیں : ترک صدر

انقرہ (این این آئی)ترک اور اسرائیلی حکمرانوں کے درمیان ایک بار پھر لفظوں کی گولہ باری شروع ہوگئی، ترک صدر اردگان نے کہاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم قابض، ظالم اور دہشت گرد ریاست کے سربراہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم قابض، دہشتگرد ریاست کے سربراہ ہیں : ترک صدر

سوشل میڈیا پر بھی صحیح عربی زبان کو رائج کیا جائے ، خالد الفیصل

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

سوشل میڈیا پر بھی صحیح عربی زبان کو رائج کیا جائے ، خالد الفیصل

مکہ مکرمہ(این این آئی) گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آخری آسمانی کتاب کیلئے ہماری زبان عربی کا انتخاب کرکے ہمیں اعزاز بخشا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری پیغمبر محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی ہمارے یہاں ہی مبعوث کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم… Continue 23reading سوشل میڈیا پر بھی صحیح عربی زبان کو رائج کیا جائے ، خالد الفیصل

سوڈان میں احتجاج جاری، فوج کا صدر البشیر کا ساتھ دینے کا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

سوڈان میں احتجاج جاری، فوج کا صدر البشیر کا ساتھ دینے کا اعلان

خرطوم (این این آئی )سوڈان میں مہنگائی کے خلاف سڑکوں پراحتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی علاقوں میں پرتشدد مظاہرے، توڑپھوڑ اور مظاہرین پر پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کی بھی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب سوڈان کی مسلح افواج نے صد عمر البشیر پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ بحران میں… Continue 23reading سوڈان میں احتجاج جاری، فوج کا صدر البشیر کا ساتھ دینے کا اعلان

پینٹاگون نے ٹرمپ کے فوج بلانے کے فیصلے کی مخالفت کردی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

پینٹاگون نے ٹرمپ کے فوج بلانے کے فیصلے کی مخالفت کردی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو بتایا ہے کہ وہ جنگ زدہ افغانستان میں امن مرحلے کی حمایت کرتے ہوئے طالبان پر بالواسطہ اور بلا واسطہ دباؤ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں اداے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے حکمت عملی دستاویزات کانگریس میں جمع کروادئیے گئے جس میں انہوں نے واضح… Continue 23reading پینٹاگون نے ٹرمپ کے فوج بلانے کے فیصلے کی مخالفت کردی

شمالی سینائی میں مصری سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،28 شدت پسند ہلاک

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

شمالی سینائی میں مصری سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،28 شدت پسند ہلاک

قاہرہ(این این آئی)مصر میں شمالی سینائی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 28 شدت پسند ہلاک گئے۔جبکہ فورسز کی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی گزشتہ 24گھنٹے سے مسلسل جاری ہے ،غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق مصری وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایاکہ سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع… Continue 23reading شمالی سینائی میں مصری سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،28 شدت پسند ہلاک

شام سے فوجی انخلاء کے فیصلے پر ترکی کو اعتماد میں لیا ہے : ٹرمپ

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

شام سے فوجی انخلاء کے فیصلے پر ترکی کو اعتماد میں لیا ہے : ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے معاملے پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے بات کی ہے۔ شام سے فوج ایک ساتھ اور یک دم نہیں بلکہ رفتہ رفتہ واپس بلائی جائے گی اور اس حوالے سے ترکی سے مکمل ہم آہنگی… Continue 23reading شام سے فوجی انخلاء کے فیصلے پر ترکی کو اعتماد میں لیا ہے : ٹرمپ